سوئی سوئی رہتی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

تمہارے سامنے یہ کھوئی کھوئی رہتی ہیں
نظر سے دور ہوں تو کھوئی کھوئی رہتی ہیں

مجھے جگائے رکھتی ہیں تمہارے انتظار میں
میری اداس آنکھیں سوئی سوئی رہتی ہیں

Rate it:
Views: 422
07 Apr, 2014