سنا ہے دوستی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسنا ہے دوستی کہ کچھ آداب ہوتے ہیں
اصغر جیسےدوست دنیا میں نایاب ہوتےہیں
مجھ سے دوستی کر کہ اسے بڑافائدہ ہوا
میری باتوں کہ اس کہ پاس جواب ہوتے ہیں
اس کی تعریف میں جواشعارلکھتاہوں
ًمیری نظر میں وہ کالے گلاب ہوتےہیں
جو لوگ عمر بھر محنت کرتے ہیں
زندگی کی دوڑ میں وہی کامیاب ہوتےہیں
ًمحبت کی کتاب کوبڑےپیار سے پڑھنا
اس میں ّعشق حقیقی کہ بھی باب ہوتےہیں
More Friendship Poetry






