سمجھ کر اپنا تجھے یار خطا کر بیٹھے۔
Poet: Asad By: Asad, mpkسمجھ کر اپنا تجھے یار خطا کر بیٹھے
خود کیلیئے مقرر کوئی سزا کر بیٹھے
ھمیں نہ دائو لگانا آیا یار الفت میں
بازی سر کی تھی اور ھم قضا کر بیٹھے
More Love / Romantic Poetry
سمجھ کر اپنا تجھے یار خطا کر بیٹھے
خود کیلیئے مقرر کوئی سزا کر بیٹھے
ھمیں نہ دائو لگانا آیا یار الفت میں
بازی سر کی تھی اور ھم قضا کر بیٹھے