سرکشی!
Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachiظاہر چھپا کر
تو رب کے احکامات سے
سرکشی نہ کر
القرآن :
[16-23]
.
یہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں خدا اس کو ضرور جانتا ہے۔ وہ سرکشوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا
More Love / Romantic Poetry






