سارے بَھرم توڑ کے جانے والے
Poet: یو اے By: یو اے, Lahoreبےقدری سے چھوڑ کے جانے والے
غَم سے رِشتہ جوڑ کے جانے والے
ہم تُمہیں بُھول کے بھی یاد نہیں آئینگے
سارے بَھرم توڑ کے جانے والے
More General Poetry
بےقدری سے چھوڑ کے جانے والے
غَم سے رِشتہ جوڑ کے جانے والے
ہم تُمہیں بُھول کے بھی یاد نہیں آئینگے
سارے بَھرم توڑ کے جانے والے