ساتھ چل کے دیکھ

Poet: محمد قاسم سلیم By: Muhammad qasim saleem, Lahore

بے غرض کسی پہ کوئی احساں کر کے دیکھ
میرے سفر کو اپنا ہی سفر کر کے دیکھ

راہِ امید پہ چلنے کا لطف آئے گا عمر بھر
تُو ایک بار بس یہی ارادہ کر کے دیکھ

Rate it:
Views: 0
13 Oct, 2026
More Love / Romantic Poetry