زندگی

Poet: شمیم روش By: Shamim Rawish, Karachi

بلانے پر خوشی میں اور دُکھ میں بن بلائے جب
کوئی اپنا نہیں آئے تو پھر کچھ بھی نہیں رہتا

Rate it:
Views: 520
10 Apr, 2018
More Life Poetry