زندگی کا نیلا پن

Poet: Dr. Shakira Nandini, Portugal By: Dr. Shakira Nandini, Porto

سمندر!! تو ایک ساکت آسمان ہے
آسمان!! تو ایک لہراتا ہوا سمندر ہے
اور میری ہمت دیکھو
سمندر میں اُڑتی پھروں
اور آسماں میں غوطے لگائوں

Rate it:
Views: 766
09 Sep, 2020
More Life Poetry