زندگی کا سمندر تیرےساتھ پار کرنا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرے ساتھ جیناتیرے ساتھ ہی مرنا ہے
زندگی کا سمندرتیرے ساتھ پار کرناہے
پیار کی دنیا بسانے کی جو ٹھانی ہے
پھر ہمیں زمانے والوں سے کیا ڈرنا ہے
ہماری زندگی کا اب ایک ہی مقصد ہے
دونوں کا اک دوجے کےلیےجینامرنا ہے
جیتے جی تو ہم دونوں ساتھ رہیں گے
مگرمرکربھی ہمیں کبھی نہ بچھڑنا ہے
مجھے تمام عمر تیرےمن میں رہناہے
دھڑکن بن کر تیرے دل میں دھڑکناہے
More Love / Romantic Poetry






