زمین تلک کوئی علامت نہ رہے باقی

Poet: Azhar Sabri By: Azhar Sabri, New Delhi

ناز نفرت سا طبیعت سبکوچھ مٹا دیتا ہے
عزیز کلب صبح منزل کا پتا دیتا ہے

زمین تلک کوئی علامت نہ رہے باقی
میرا سایہ میرے قدموں کو مٹا دیتا ہے
 

Rate it:
Views: 394
12 Oct, 2014