زبان کو ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہو جائیں کیوں درست نہ سارے معاملات
بصیرت سے کام لیتے رہو کھولو کان کو

پہلے تم تعلیم کے نظام میں لےآؤ انقلاب
اس خطہ میں پھر فروغ دو چینی زبان کو

Rate it:
Views: 492
21 Oct, 2014