رکے جو تیرے شہر میں چند روز وفا کی خاطر

Poet: زون By: زون, Okara

رکے جو تیرے شہر میں چند روز وفا کی خاطر
روئے وہ مسلسل اب دعا کی خاطر

تو ملا اس طرح جیسے عکس اشیانہ ملے
بے گھر کو گھر ملے تنہا کو زمانہ ملے
 

Rate it:
Views: 295
04 Aug, 2024