رکھ کر راستے میں نفرتوں کے کنٹینر

Poet: ارسلان By: ارسلان, Bahawalpur

رکھ کر راستے میں نفرتوں کے کنٹینر
تم نے دل کو اسلام آباد بنا ڈالا

Rate it:
Views: 2
19 Nov, 2025