رُوح کی شکستگی کا سامان کر گئے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

رُوح کی شکستگی کا سامان کر گئے
دِل کے مکین دِل کو ویران کر گئے

Rate it:
Views: 144
06 Jan, 2025