روزہ
Poet: peter ashk By: babu peter, narowalروزہ سپر ہے روزہ ڈھال ہے
گناہوں کی معافی کا عمل با کمال ہے
جس روزہ میں دل چاک کیا جائے
خدا کی نگاہ میں وہ روزہ بے مثال ہے
More General Poetry
روزہ سپر ہے روزہ ڈھال ہے
گناہوں کی معافی کا عمل با کمال ہے
جس روزہ میں دل چاک کیا جائے
خدا کی نگاہ میں وہ روزہ بے مثال ہے