رقص

Poet: AS By: Azeem, Kamalia

لباس عشق پہن کر قلندروں کی طرح
ہم تیری یاد کی دنیا میں رقص کرتے ہیں

Rate it:
Views: 465
15 Nov, 2017