رشتے

Poet: roshan wadhwani By: roshan wadhwani, Pakistan

رشتے اپنا روپ بدلنے میں وقت ہی کتنا لیتے ہیں
پر رشتوں کو سمجھتے سمجھتے زندگی ہی بیت جاتی ہے

Rate it:
Views: 539
02 Jun, 2011