رخ روشن کا جلوہ دکھا دیجے

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

رخ روشن کا جلوہ دکھا دیجے
دل پر نقش اپنے بنا دیجے

سر اک بار تو اٹھا لوں ذرا
بعد اسکے خاک میں ملا دیجے

کتنے وقت سے پریشان ہوں
آ کے مشکل حل کرا دیجے

کڑوے گھونٹوں کا موسم گزر گیا
جام شیریں بہار کا پلا دیجے
 

Rate it:
Views: 440
17 Apr, 2010