راہ یار میں
Poet: Dani By: Dani, Lahoreاک مہ كے انتظار میں
کئی کھو گئے بازار میں
یہاں ہَم مصروف تکرار میں
وہاں وہ کہیں غم بناو-سنگار میں
کچھ کمی تو نہ تھی اِس كے نکھار میں
مگر وہ پِھر بھی رہا مصروف شکار میں
More Love / Romantic Poetry
اک مہ كے انتظار میں
کئی کھو گئے بازار میں
یہاں ہَم مصروف تکرار میں
وہاں وہ کہیں غم بناو-سنگار میں
کچھ کمی تو نہ تھی اِس كے نکھار میں
مگر وہ پِھر بھی رہا مصروف شکار میں