راز الفت کب چھپتا ہے چھپانے سے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamراز الفت کب چھپتا ہے چھپانے سے
یہ عیاں ہو جاتا ہے کسی بہانے سے
ہم تو ہر آزمائش میں پورے اترےہیں
وہ پھر بھی باز نہیں آتےآزمانےسے
More Love / Romantic Poetry
راز الفت کب چھپتا ہے چھپانے سے
یہ عیاں ہو جاتا ہے کسی بہانے سے
ہم تو ہر آزمائش میں پورے اترےہیں
وہ پھر بھی باز نہیں آتےآزمانےسے