رات بھر تیری یاد جگاتی ہے مجھے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMرات بھر تیری یاد جگاتی ہےمجھے
پھرخون کےآنسو رلاتی ہےمجھے
بیچ بھنور چھوڑ کےچل دیتی ہے
ساگرکنارےنہیں پہنچاتی ہےمجھے
میں کبھی کہیں بھٹک نہیں سکتا
نوربن کرراہ دکھاتی ہےمجھے
تیری یاد پہ میں کیا اور لکھوں
ہر روز نیازخم لگاتی ہےمجھے
تیری ہر یادمیں تجھےلٹا دوں گا
ہر پل ہرگھڑی ستاتی ہےمجھے
More Love / Romantic Poetry






