ذائقے ٹوٹی فروٹی کے ۔ ۔ ۔
Poet: طارق اقبال حاوی By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreاب سمجھا ہوں حکمت اس کی باتوں کی
 کیوں پسند تھے اس کو ذائقے ٹوٹی فروٹی کے
 
 جو کہتی تھی تم نہ ملے تو مر جاﺅں گی
 اب مجھ سے زیادہ بچے ہیں اس جھوٹی کے
  
More Funny Poetry
اب سمجھا ہوں حکمت اس کی باتوں کی
 کیوں پسند تھے اس کو ذائقے ٹوٹی فروٹی کے
 
 جو کہتی تھی تم نہ ملے تو مر جاﺅں گی
 اب مجھ سے زیادہ بچے ہیں اس جھوٹی کے