دیکھو بچو ہاتھی آیا

Poet: فیضان By: Dekho Bacho Hathi Aaya Poem Lyrics, karachi

دیکھو بچو ہاتھی آیا
ساتھ میں اپنے بچہ لایا

چھوٹی چھوٹی آنکھوں والا
بڑے بڑے کانوں والا

سونڈ سے پانی پیتا ہے
چڑیا گھر میں رہتا ہے

ہاتھی کتنا موٹا ہے
بچہ اس کا چھوٹا ہے

 

Rate it:
Views: 2117
22 Oct, 2021
More Children Poetry