دیکھنا تمہارے بن ہم
Poet: UA By: UA, Lahoreایک دن ایسا کرو
ہمیں بھول جاؤ تم
ایک نئی دنیا
اپنی کہیں بساؤ تم
اور ہم اپنے
حوصلے آزمائیں گے
دیکھنا تمہارے بن ہم
کتنے دن جی پائیں گے
More General Poetry
ایک دن ایسا کرو
ہمیں بھول جاؤ تم
ایک نئی دنیا
اپنی کہیں بساؤ تم
اور ہم اپنے
حوصلے آزمائیں گے
دیکھنا تمہارے بن ہم
کتنے دن جی پائیں گے