دیکھتی ہیں جب انکو میری چاہت بھری نگاہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

دیکھتی ہیں جب انکو میری چاہت بھری نگاہیں
خود سے بھی شرمائیں یہ پرکشش آنکھیں

میری آنکھوں میں اپنے رنگ دیکھتے ہوئے
خوابوں میں کھو جائیں یہ پر کشش آنکھیں

Rate it:
Views: 386
13 Aug, 2015