دیوانہ
Poet: بریہ By: Syeda Khair ul Bariyah, Lahoreیہ کس اک عام مجمعے میں
دیوانہ سا کھڑا ہوں میں
پتے کی بات کرنے کا
پتا چلنے نہیں دیتے
یہ مجھ کو رد بھی کرتے ہیں
لبوں پہ ضرب بھی کرتے ہیں
میری ہستی کے مٹنے کا
پتا چلنے نہیں دیتے
یہ کس اک عام مجمعے میں
دیوانہ میں
کھڑا ہوں میں
More Life Poetry






