دھوکے پیار کی راہوں میں

Poet: Wasim Mamji By: Wasim Ahmed Yusuf Mamji, GODHRA GUJRAT INDIA

چلے دل کی دنیا برباد کر کے
بہت روئیں گے ہم تمہیں یاد کر کے

ملتے ہیں دھوکے پیار کی راہوں میں
دیکھا ہے ہم نے پیار کر کے

Rate it:
Views: 447
30 Sep, 2009