دھوکہ

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

محبت کیا ہے یہ مجھ سے جان کر
پیار تم کسی اور سے کرنے لگی

بہت اچھے! مجھے آسرا دے کر
تم مجھ سے دور ہونے لگی

Rate it:
Views: 468
29 Jul, 2010