دو کلو چینی کیلئے اور نہ تڑپا مجھے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Attock

رت جگوں کی اذیت نہ بتا مجھے
لائن کی پابندی، تو نہ سکھا مجھے

سبھی رستے میرے جانے پہچانے ہیں
یوٹیلیٹی سٹور کا رستہ نہ بتا مجھے

جاوید! اک شوگر مل ہی کافی ہے
دو کلو چینی کیلئے اور نہ تڑپا مجھے

Rate it:
Views: 739
26 Mar, 2010