دو اشعار
Poet: Muhammad Javed Khadim By: Muhammad Javed Khadim, Usta Muhammad Balochistanزیست و مرگ میں ترازو وقت جاوید
دراصل معاملہ صحیح تعین مقدار ہے
اُج جو صاحب ہے، کل نہیں جاوید
دُنیا کا مالک تھوڑی، کرائے دار ہے
More General Poetry
زیست و مرگ میں ترازو وقت جاوید
دراصل معاملہ صحیح تعین مقدار ہے
اُج جو صاحب ہے، کل نہیں جاوید
دُنیا کا مالک تھوڑی، کرائے دار ہے