اے دوست بدگماں نہیں میری نگاہ شوق لیکن یقین کو بھی اظہار چاہئے گرچہ جمال یار سے دل شاد ہے مگر محروم نگاہوں کو بھی دیدار چاہئے