دوستی
Poet: Mazhar By: Mazhar Iqbal, Islamabadمت چاہو اتنا کہ چاہتوں سے ڈر لگتا ہے
مت آؤ اتنا قریب کہ جدا ہونے سے ڈر لگتا ہے
تمہاری وفا پر ہے بھروسہ
پر اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے
More Friendship Poetry
مت چاہو اتنا کہ چاہتوں سے ڈر لگتا ہے
مت آؤ اتنا قریب کہ جدا ہونے سے ڈر لگتا ہے
تمہاری وفا پر ہے بھروسہ
پر اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے