دوستی

Poet: inam ghazali By: inam ghazali, lahore

دوستی کو دوست یوں رسوا نھ کر
دوستوں سے بات کا پرداہ نھ کر

ایک اچھا دوست بھی جو سات ہو
پھر زمانے کی زرا پرواہ نہ کر

ھے تلاش دوست ھم کو بھی انعام
مل ھی جائے گا تو غم اتنا نھ کر

Rate it:
Views: 1158
15 Nov, 2011