دوستی

Poet: Shahid Iqbal By: Shahid Iqbal, Lahore

یہ خدا کا ایک انعام ہے
دوستی دوستوں کا کام ہے

نشہ اس کا بھی اچھا ہے
یہ دوستی ایک جام ہے

جب روٹھ جاتے ہیں دوست سبھی
تب لگے زندگی حرام ہے

جان دینا اک اشارہ پہ
یہی دوستوں کا کام ہے

Rate it:
Views: 1453
11 Jun, 2008