دوستی
Poet: By: Pariza, Ukمجھے اس کی منتیں کر کے اسے منانا تھا
اسے بھی دیر ہوئی تھی مجھے بھی دور جانا تھا
نبھاتے کس طرح سے ہم بھلا دوستی اپنی
زمین پر میرا گھر تھا چاند پر اسکا ٹھکانا تھا
More Friendship Poetry
مجھے اس کی منتیں کر کے اسے منانا تھا
اسے بھی دیر ہوئی تھی مجھے بھی دور جانا تھا
نبھاتے کس طرح سے ہم بھلا دوستی اپنی
زمین پر میرا گھر تھا چاند پر اسکا ٹھکانا تھا