دوستی کرنےکے ارادے بہت ہیں

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

تم سے ملنے کے ارادے بہت ہیں
دوستی کرنےکے ارادے بہت ہیں

دل کرتا ہے تم سے بات کر لیں
ویسے دوست ہمارے بہت ہیں

تڑپ رہے ہیں دل میں ارماں بہت
سچ پوچھو ہم درد کے مارےبہت ہیں

رہتے ہیں ہم بہت اداس زندگی میں
ہمیں غموں کے سہارے بہت ہیں

جی چاہتا ہے کھول دیں دل کی بات
لیکن ہم پر احسان تمھارے بہت ہیں

Rate it:
Views: 504
26 Sep, 2014