دوستی سے ڈرنا
Poet: By: Tufial Amin, Islamabadزمانے سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں
دوستی سے نہیں بےوفائی سے ڈرتے ہیں
ملنے کی امنگ بہت ہے لیکن
ملنے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں
More Friendship Poetry
زمانے سے نہیں تنہائی سے ڈرتے ہیں
دوستی سے نہیں بےوفائی سے ڈرتے ہیں
ملنے کی امنگ بہت ہے لیکن
ملنے بعد جدائی سے ڈرتے ہیں