دوستوں کچھہ تو وفا کے اجالے رکھو
Poet: jaan-e-washma By: washma khan, MOSCOWدوستوں کچھہ تو وفا کے اجالے رکھو
دل میں نفرتوں کے نہیں محبت کے اجالے رکھو
راہ الفت میں اپنے آپ کو سنھبالے رکھو
کہئیں ایسا نہ ھو کہ ٹھوکر کھا لوں
شوق جزبہ کو تم سنبھالے رکھو
اپنی آنکھوں کو نہ خواب کے حوالے رکھو
خواب تو محتاج ھوتے ھے تعبیر کہ
More Friendship Poetry






