دور بیٹھ کر میرے دل پہ قبضہ جمانے والے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

دور بیٹھ کر میرے دل پہ قبضہ جمانے والے
توسدا یہیں رہے میرےدل کواپنا بنانے والے

مجھے رات بھر جگائے رکھتے ہو جاناں
تمہی ہو میری نیندیں چرانے والے

محبت کی ازل سے دشمن ہےدنیا
یہ نہ سوچو کہ کیاکہیں گےزمانےوالے

تئمہیں تواس بات کی خبر ہی نہیں
کہ اصغر بھی ہیں تیرےچاہنےوالے

Rate it:
Views: 330
10 Nov, 2015