دنیا اور میں

Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad, Calgary

مطلب کی یہ دنیا ساری
مطلب کے یہ لوگ
گرد ہے سب کے جم غفیر اکٹھا
پھر بھی اکیلے لوگ ؟
تھک گئی منتیں ترلے ترلے کر کر
مانے پھر بھی نہ لوگ؟

Rate it:
Views: 491
09 Jul, 2018