دل کے دریچے وا ہوا چاہتے ہیں دوستو
Poet: UA By: UA, Lahoreدل کے دریچے وا ہوا چاہتے ہیں دوستو
ہم خود سے بیوفا ہوا چاہتے ہیں دوستو
ملنے کے تمنائی تھے، سو آپ سے ملے
اب آپ سے جدا ہوا چاہتے ہیں دوستو
دل کے دریچے وا ہوا چاہتے ہیں دوستو
ہم خود سے بیوفا ہوا چاہتے ہیں دوستو
More General Poetry






