دل کی باتوں کو کیا کچھ سنا تم نے
Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usaدل کی باتوں کو کیا کچھ سنا تم نے
کہتا ہے کیا سمجھا بھلا تم نے
کان رکھ کے بھی تم خاموش رہے سینے پر
بتاو اپنا چرچا کیا کیا سنا زرا تم نے
More Love / Romantic Poetry






