دل ناشاد کومیں کیسے شاد کروں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدل ناشاد کو میں کیسے شاد کروں
تیرےسوا کوئی نہیں جسےیادکروں
جب تو ہی مجھ سےروٹھ گیا ہے
اجڑےدل کا گلشن کیسےآبادکروں
مجھے یہ درد دل تو تم نے دیا ہے
اور کس کے در پہ جا کر فریاد کروں
More Love / Romantic Poetry






