دل نادان سمجھ جانا

Poet: Abdul Salam Ghamgeen By: Abdul Salam Khan, Karachi

محبت درد جاں بس ہیں۔ دل نادان سمجھ جانا
یہ جاں سے روح لیتی ہیں
یہ تڑپنا سکھاتی ہیں
محبت چیز ہی ایسی ہیں وفا ملتی نہیں اس میں
محبت درد جاں بس ہیں۔ دل نادان سمجھ جانا
سینے میں آگ سی جلتی ہیں
نہ سووگے نہ جاگو گے
محبت کے زخم بنتے نہیں۔ ناسور ہی رہتے ہیں
محبت درد جاں بس ہیں۔ دل نادان سمجھ جانا
کہینگے خوابوں میں ہو تم۔ کہینگے راھوں میں ھو تم
یہ لوگ سب جھوٹ کہتے ہیں۔ بس اپنے آپ میں ھو تم
محبت درد وہ دیتا ہیں۔ تمہیں پاگل بنا دیگا
محبت درد جاں بس ہیں۔ دل نادان سمجھ جانا

Rate it:
Views: 669
28 Nov, 2011