دلوں کا رشتہ
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamہمارےدلوں کا رشتہ ہےجذباتی
عمربھر کہ لیے تیرا ساتھ ہےکافی
ہم نےتو تم سےخوشیاں مانگی تھیں
تم نےساتھ غم بھی دےدئیے اضافی
جب سےتم میری زندگی میں آئےہو
تب سےمیرےگھرسےاداسی نہیں جاتی
ہمارےبندھن کو موسم سےکیاسروکار
ہم دونوں کارشتہ نہیں ہےمواصلاتی
میرادل تیرا میری سانسیں تیری
کیااوربھی کچھ کہنےکوہےباقی
More Love / Romantic Poetry








