در گزر ۔۔۔ (نظم)

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

خود کرو
نہ
دوسروں کی غلطیوں کو در گزر کرو
در گزر کے نام پہ
کیوں
بے اصولی کو
بے قاعدگیوں کو
جو ہیں جرائم کو
رواج دیتے ہو
قانون کی پابندی کیوں شیوا نہیں رہا ۔۔۔

Rate it:
Views: 513
26 Aug, 2013