درد و غم
Poet: By: Gurya, karachiجہاں میں ایسا کون ہے جس کو غم ملا نہیں
یہ دکھ سکھ کے راستے بنے ہیں سب کے واسطے
ہوگی خوشی یا ہونگے غم مل کے بانٹ لیں گے ہم
نہ یوں بجھے بجھے رہو جو دل کی بات ہے کہو
میں کوئی غیر تو نہیں دلاؤں کس طرح یقین
بدن یوں دو جدا سہی دلوں میں فاصلے نہیں
کہ تم سے میں جدا نہیں مجھ سے تم جدا نہیں
More Sad Poetry






