درخت سے گرتے ہوئے پتے بھی بتاتے ہیں

Poet: Abu Rehan By: Abu rehan, Depalpur

درخت سے گرتے ہوئے پتے بھی بتاتے ہیں
اے دوست
ساتھ جس کا بھی ہو ہمیشہ نہیں رہتا

Rate it:
Views: 576
20 Nov, 2023