دربان ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

مسجود ملائک ہےحقیقت میں یہ انسان
اس بات کےمنکر ہیں شیطآن اورحیوان

آزادی کی قیمت تو چکانی ہی پڑتی ہے
دراصل نہیں آزاد،جو جہنم کا ہے دربان

Rate it:
Views: 497
17 Dec, 2014