دختر رز

Poet: Bakhtiar Nasir By: Bakhtiar Nasir, Lahore

دختر رز کا ذکر محض شعروں میں بہتر
پینے پلانے سے ہمیشہ بچنا چاہیے

ہمارے دیں میں سختی سے ہے منع
شراب کو شراب خانہ خراب کہنا چاہیے

Rate it:
Views: 820
23 Dec, 2008